وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی ہدایات کی روشنی میں حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور سینٹرل جیل میں دور جدید کے تقاضوں کے مطابق سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کو معاشرے کا ایک کارآمد، ہنر مند شہری بنانے کے لئے تربیت کا عمل بھی جاری ہے۔ مختصر دستاویزی فلم ملاحظہ کیجیے۔
Quick Links
About Government
Important Links